• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طرابلس(جنگ نیوز)لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے علاقے عین زارہ میں خلیفہ حفتر کی فوج نے ترکی کا بغیر پائلٹ ڈرون طیارہ مار گرایا۔ فوجی ذرائع کے بقول یہ کارروائی لیبیا کی فوج نے سرانجام دی۔

تازہ ترین