• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودیہ او ر امریکا کے درمیان پرجوش لیڈر 2019' مشترکہ مشقیں

ریاض(شاہدنعیم) شاہ خالد ملٹری سٹی میں ʼپرجوش لیڈر 2019ʼ کے عنوان سے جاری مشقوں میں سعودی عرب اور امریکا کی بری افواج کی مشترکہ مشقیں شمالی علاقے میں شاہ خالد ملٹری سٹی میں جاری ہیں۔سعودی عرب اور امریکا کی بری افواج کی مشترکہ مشقیں شمالی علاقے میں شاہ خالد ملٹری سٹی میں جاری ہیں۔ ان مشقوں کا مقصد دونوں مسلح افواج کی دفاعی صلاحیت میں اضافہ، خطے میں قیام امن اور سلامتی کے لیے مشترکہ کارروائی کی صلاحیت پیدا کرنا اور ایک دوسرے کی دفاعی صلاحیتوں سے استفادہ کرنا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق ان مشقوں کا مقصد دونوں مسلح افواج کی دفاعی صلاحیت میں اضافہ، خطے میں قیام امن اور سلامتی کے لیے مشترکہ کارروائی کی صلاحیت پیدا کرنا اور ایک دوسرے کی دفاعی صلاحیتوں سے استفادہ کرنا ہےسعودی میڈیا کے مطابق شاہ خالد ملٹری سٹی میں ʼپرجوش لیڈر 2019ʼ کے عنوان سے جاری مشقوں میں سعودی عرب اور امریکا کی بری افواج کی مشترکہ مشقیں شمالی علاقے میں شاہ خالد ملٹری سٹی میں جاری ہیں۔ ان مشقوں کا مقصد دونوں مسلح افواج کی دفاعی صلاحیت میں اضافہ، خطے میں قیام امن اور سلامتی کے لیے مشترکہ کارروائی کی صلاحیت پیدا کرنا اور ایک دوسرے کی دفاعی صلاحیتوں سے استفادہ کرنا ہے۔

تازہ ترین