• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی کھیل کا کوئی پرسان حال نہیں,مل کر کام کرنا ہوگا، باجوہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سکریٹری آ صف باجوہ نے کہا ہے کہ قومی کھیل ہاکی کا کوئی پرسان حال نہیں،امید ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان اس کھیل پر توجہ دیں گے، ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس کئی منصوبے ہیں مگر اس پر عمل درآمد میں مالی مشکلات حائل ہوجاتی ، عالمی اور ایشیائی ہاکی فیڈریشن کے تعاون سے ملک میں ہاکی اکیڈ می بنانے کی کوشش کررہے جس میں نئے کھلاڑیوں کو تیار کیا جائے گا۔

تازہ ترین