آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ8؍ ربیع الثانی 1441ھ 6؍دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

ٹی 20 بلاسٹ، بابر اعظم 7رنز بناسکے، عمران قیوم کی 5 وکٹیں

ملتان (اسپورٹس ڈیسک)انگلینڈ میں جاری ٹی20 بلاسٹ کپ میں لنکا شائر نے ڈرہم کو 72 رنزسے ہردایاہے ،مانچسٹر میں کھیلے گئے میچ میں کرافٹ اور میکسویل لی نصف سنچریز کی مدد سے فاتح سائیڈ نے 3وکٹ پر 189رنزبنائے ڈرہم کائونٹی 17ویں اوور میں117پر ڈھیر ہوگئی۔ایک اور میچ میں کینٹ نے سنسنی خیزمقابلے میں ہمپشائر کو 2وکٹ سے ہرادیا،ہمپشائر 5وکٹ پر 145رنزکرسکی،فاتح سائیڈ نے 8وکٹ پر ایک گیند قبل پورا کرلیا،برمنگھم بیئرز نے لیسٹر شائر کو 7وکٹ سے شکست دی،ایک رات قبل بابر اعظم کی ٹیم سمرسیٹ کو کینٹ کے ہاتھوں شکست ہوگئی۔

اسپورٹس سے مزید