آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل18؍ذوالحجہ 1440ھ20؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور(کرائم رپورٹر) تھانہ گلبہار کی حدود امامیہ کالونی میں کتوں کے تنازعہ پر ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ۔ تھانہ گلبہار پولیس کے مطابق گزشتہ روز امامیہ کالونی گلبہار میں امیر نواز ولد نور زمان کی کتوں کے تنازعہ پر ایاز عرف چلے ولد رشید وغیرہ کے ساتھ تکرار ہوئی تھی اس دوران ایاز عر ف چلے نے ساتھیوں کی مدد سے فائرنگ کرکے امیرنواز کو قتل کردیا ملزمان واردات کے بعد فرار ہو گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلا ش شروع کردی ہے۔

پشاور سے مزید