آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ16؍ربیع الثانی1441ھ 14؍دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

ایئر پورٹس پر سامان کی پلاسٹک ریپنگ کا حکم نامہ منسوخ

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئر پورٹس پر سامان کی لازمی پلاسٹک ریپنگ کا حکم نامہ منسوخ کر دیا۔

پلاسٹنگ ریپنگ کے احکامات کی منسوخی کے لیے سول ایشی ایشن اتھارٹی نے نیا خط جاری کر دیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کوئی مسافر اپنی مرضی سے پلاسٹک ریپنگ کرانا چاہے تو سہولت فراہم کی جائے گی۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ فیصلہ عوامی ردِ عمل اور ایئر پورٹس پر مسافروں کی مزاحمت کے پیشِ نظر واپس لیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سول ایوی ایشن نے  ایک نوٹیفکیشن جاری کیا تھا جس میں ملک کے تمام ایئر پورٹس پر مسافروں کے سامان کی پلاسٹک ریپنگ لازمی قرار دی تھی۔

قومی خبریں سے مزید