آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات 14؍ربیع الثانی 1441ھ 12؍دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

تھرلر فلم21برجز کا نیا ٹریلر جاری


ہالی ووڈ تھرلر فلم21برجز کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

اس فلم کی کہانی نیو یارک پولیس ڈپارٹمنٹ کے ایک جاسوس کے گرد گھوم رہی ہے جو پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ایک گینگ کو پکڑنے کیلئے لاک ڈاؤن کروادیتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں چیڈوک بوسمین،سیانا ملر،اسٹیفن جیمز،جے کے سیمونز،کیٹی میک کلینن،شینا ریان اور ٹیلر کچ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

فلم 27ستمبرکو ریلیز کی جائے گی۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید