آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار 16؍ذوالحجہ 1440ھ 18؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


پیرس کے ریلوے اسٹیشن پر گھڑسواروں کے کرتب نے مسافروں کو حیران کردیا۔

تھیٹر پرفارمنس کے گروپ کچھ نیا اور منفرد کرنے کی ٹھانی اور گھوڑے لئے نہ صرف ریلوے اسٹیشن پر پہنچ گئے بلکہ فنکاروں نے گھوڑوں پر سوار ہوکر منفرد پرفارمنس بھی پیش کی۔

یوں اسٹیشن پر گھوڑوں کو دیکھ کر مسافر جہاں حیران ہوئے وہیں اس شو کو خوب انجوائے بھی کیا۔

دلچسپ و عجیب سے مزید
ویڈیو رپورٹس سے مزید