آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر18؍ ربیع الثانی 1441ھ 16 دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

بی جے پی کے سابق وزیراعلیٰ کا انوکھا احتجاج


بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر رہنما نے احتجاج کا انوکھا طریقہ نکال لیا۔

بھارتی ریاست کرناٹکا میں بی جے پی کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ نے ریاستی اسمبلی میں اپنا بستر بچھالیا۔

بی جے پی سے تعلق رکھنے والے سابق وزیراعلیٰ نے یہ اقدام اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کےلئے کیا ہے ۔

سابق وزیر اعلیٰ B. S. Yeddyurappa نے اعتماد کا ووٹ دینے میں تاخیر کرنے پر پارلیمنٹ ہاؤس میں احتجاجاََ بستر بچھایا اور لیٹ گئے۔

بی جے پی رہنما کے اس اقدام پر اجلاس تاخیر کا شکار رہا جبکہ یہ ویڈیو وائرل ہوچکی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید