آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر18؍ ربیع الثانی 1441ھ 16 دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

یورپ بھر میں شدید گرمی کی لہر نے لوگوں کو  بے حال کر دیا، کئی روز سے سورج آگ برسا رہا ہے، پیر کے روز درجہ حرارت 45 سے 48 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ پورے ہفتے موسم گرم رہے گا۔

گرمی کا مقابلہ کرنے کےلئے لوگ بچوں کے ساتھ سوئمنگ پول، پارکوں اور کھلے مقامات کا رخ کررہے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید