آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر18؍ ربیع الثانی 1441ھ 16 دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

برطانیہ میں کتوں کا سرفنگ مقابلہ


برطانیہ کے ٹاؤن Poole کے ساحل پر کتوں کی سرفنگ کے اپنی نوعیت کے منفرد مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔

اس مقابلے میں ہر نسل اور سائز کے درجنوں کتوں نے حصہ لیا اور اونچی و تیز لہروں پر اپنے مالک کے ساتھ سرفنگ کی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔

سمندر کی تیز لہروں پر سرفنگ کرتے ہوئے کئی ماہر کتے شائقین کو محظوظ کرتے نظر آئے۔

سالانہ مقابلے میں کتوں کو طویل وقت تک سرفنگ اور تیز لہروں پر اعتماد کیساتھ توازن برقرار رکھنے پر ججز کی جانب سے نمبرز دیئے گئے، جن میں بیئر (Bear) نامی کتے نے سب سے بہترین کارکردگی پیش کی اور پہلا انعام جیت لیا۔

دلچسپ و عجیب سے مزید