آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر11؍ ربیع الثانی 1441ھ 9؍ دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

وزیراعظم ’نیا پاکستان‘ کا وژن لے کر امریکا آئے ہیں، شاہ محمود

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ’نیا پاکستان‘ کا وژن لے کر امریکا آئے ہیں۔

شاہ محمود قریشی نے عمران خان اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان پاک امریکا تعلقات کا نیا دور شروع کریں گے، ہم خطے میں امن و خوشحالی کا بیانیہ لے کر امریکا آئے ہیں۔

وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ وزیراعظم نئے پاکستان کا وژن لے کر امریکا آئے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید