• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرائم میں ملوث پولیس ملازمین کی فہرست تیار کرنے کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نئے کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے جرائم میں ملوث پولیس ملازمین کی فہرست تیار کرنے کا حکم دے دیا،خط ایسٹ ، ویسٹ اور ساوتھ زون کے ڈی آئی جیز کے علاوہ ڈی آئی جی سی آئی اے، ایس ایس پی محافظ فورس ،ایف سی ،کورٹ پولیس اور سکیورٹی ٹو کو بھی ارسال کیا گیا ہےجس میں ہدایت کی گئی ہے کہ تمام متعلقہ افسران فوری طور پر ایسے پولیس افسران کی فہرست بنا کر ارسال کریں۔

تازہ ترین