• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک سرزمین پارٹی کارکنوں کے قتل کا مقدمہ بانی ایم کیو ایم سمیت 7ملزمان کے وارنٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت نے پاک سرزمین پارٹی کے دو کارکنوں کے قتل کیس میں بانی ایم کیو ایم سمیت 7ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے اور جلد گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا، مفرور ملزمان میں ایم کیو ایم لندن کے آصف عرف پاشا، بسمہ ناز اور دیگر شامل ہیں۔

تازہ ترین