• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کویت (جنگ نیوز) کویت اینڈ عرب ٹینس فیڈریشن کے صدر شیخ احمد نے کہا ہے کہ اسپینش ٹینس لیجنڈ رافیل نڈال نے کویت میں ٹینس اکیڈمی قائم کریں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ کویت میں اے ٹی پی ٹینس ایونٹ انعقاد کیلئے کوشاں ہیں۔
تازہ ترین