• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) فزیکل ڈس ایبیلٹی ورلڈ سیریز ٹی 20 کی تیاری کے لئے پاکستان فزیکل ڈس ایبیلیٹی کرکٹ ٹیم کا 7 روزہ کنڈیشنگ اینڈ ٹریننگ کیمپ بدھ صبح 9 بجے سے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہورہا ہے۔ ٹیم 31 جولائی کو کراچی سے انگلینڈکےلیے روانہ ہوگی۔
تازہ ترین