• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس افسروں کی تفتیشی حکام کو واٹس ایپ پر دھمکیاں،نیب کا دعویٰ

لاہور (نمائندہ جنگ)پنجاب پولیس کے افسروں کی جانب سے مبینہ طور پر نیب کے تفتیشی حکام کو واٹس ایپ پر دھمکیاں دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔نیب ذرائع کے دعوے کے مطابق نیب لاہور میں گجرات، ساہیوال اور شیخوپورہ ریجن پولیس میں خورد برد کے کیسز کی تحقیقات ہو رہی ہیں ۔صرف گجرات پولیس میں 70 کروڑ کی مبینہ کرپشن ہوئی جس پر سابق ڈی پی او گجرات رائے اعجاز اور کامران ممتاز گرفتار ہوئے۔
تازہ ترین