• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپ میں پھر گرمی، جنگلات میں آگ لگنے کا خدشہ

پیرس (رضا چوہدری / نمائندہ جنگ ) یورپ بھر میں شدید گرمی کی لہر نے لوگوں بے حال کر دیا ، کئی روز سے سورج آگ برسا رہا ہے ،پیر کے روز گرمی کی انتہا ہوگئی ،محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت 45 سے 48 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، آئندہ ہفتہ بھر موسم گرم رہے گا،دوسری جانب برطانوی اخبار نے یورپی ماہرین کے حوالے سے بتایا ہے کہ مغربی یورپ میں گرمی کی شدید لہر کے باعث رواں ہفتے فرانس اور اسپین شدید خطرے سے دوچار ہوسکتے ہیں۔
تازہ ترین