• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھارو، پمپنگ اسٹیشن پر دو دن میں دوسری بار بجلی کا بریک ڈاؤن ،کراچی کو پانی کی فراہمی معطل

گھارو(نامہ نگار) پیر کی رات 9:30بجےکی دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر ہونے والے اچانک بجلی کے بریک ڈاؤن سے پانی کے بیک پریشر سے کراچی کو پانی فراہم کرنے والی 72قطر انچ کی مرکزی لائن نمبر1 دھماکے سے پھٹ گئی جس سے کراچی کو پانی کی فراہمی معطل ہو گئی جبکہ لاکھوں گیلن پانی سے آس پاس کا بڑا علاقہ زیرآب آگیااور اطلاع ملنے پر واٹربورڈ کے حکام موقع پر پہنچ کر پھٹنے والی لائن کا وال بند کروا کر مرمتی کام شروع کردیا۔
تازہ ترین