• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امپورٹر زدرآمدی اشیا ءکے سیلز ٹیکس کی ادائیگی پررضامند

کراچی(خبرایجنسی) تجارتی درآمدکنندگان اور تاجروں نے بیرون ملک سے درآمدی اشیاء پر لاگو سیلز ٹیکس کی ادائیگی کے لیے رضامندی کا اظہار کیا ہے، یہ فیصلہ ایف پی سی سی آئی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے کسٹم ایجنٹس کے وائس چیئرمین ارشد جمال اور کنوینر محمد ساجد کی زیر صدارت اجلاس میں ہوا۔ اس موقع پر تجویز دی گئی کہ یہ سیلز ٹیکس بندرگاہ پر درآمد کنندگان سے وصول کرنے کے بجائے درآمدی اشیا پرچون فروشوں کو فراہم کرنے کے وقت طے شدہ خوردہ قیمت کی بنیاد پر وصول کیے جائیں۔
تازہ ترین