• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام ،ملزم گرفتار

لاہور(نیوزرپورٹر)اینٹی نارکوٹکس فورس نے لاہور ائیر پورٹ پربیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ۔غلام فرید لاہور سے دوحہ جارہا تھاکہ ملزم کے پیٹ میں منشیات کی موجودگی کی بنا ء پر اسے حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی گئی تو اس نے منشیات سمگلنگ کا اعتراف کر لیا ۔اے این ایف نے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ۔
تازہ ترین