• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چلڈرن ہسپتال سے لاکھوں روپے کی ادویات چوری کرنیوالے 2ملازمین گرفتار

لاہور(جنرل رپورٹر) چلڈرن ہسپتال میں مبینہ طور پر لاکھوں روپے کی سرکاری ادویات کی چوری کا انکشاف ہوا ہے ذرائع کے مطابق چلڈرن ہسپتال وئیر ہاوس میں موجود 2ملازمین تصوراور علی رضاعرصہ دراز سے لاکھوں روپے مالیت کی قیمتی ادویات چوری کر رہے تھے ایم ڈی چلڈرن ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر سلیم کہنا تھا کہ ملزمان کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔
تازہ ترین