آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار 16؍ذوالحجہ 1440ھ 18؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ٹی اساتذہ کے ڈیفر کیسز کے پرموشن آرڈرز2 دن میں جاری کردیئے جائیں گے:سی ای او ایجوکیشن

ملتان(سٹاف رپورٹر)سی ای او ایجوکیشن ملتان شمشیر خان نے کہا ہے کہ پی ایس ٹی اساتذہ کے ڈیفر کیسز کے پرموشن آرڈرز 2 دن کے اندر جاری کردیئے جائیں گے وہ پنجاب ٹیچر یونین کے وفد سے ملاقات کررہے تھے ، وفد میں چوہدری طاہر وڑائچ، رانا الطاف حسین ،رانا عبدالقیوم ، ملک عبدالغفار شامل تھے ، سی ای او نے فوری طور پر ڈی ای او راو ایلمینٹری ، میڈم نصرت فردوس کو احکامات جاری کرنے احکامات جاری کئے اور کہا کہ باقی کیسوں کی ڈی پی سی 24جولائی کو مکمل کرلی جائے گی ۔

ملتان سے مزید