آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات 20؍ ذوالحجہ 1440ھ 22؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان ( سٹا ف رپو ر ٹر ) کمشنر نے نشتر ہسپتال کے وارڈ نمبر 10 اور 19 کا دورہ کیا ، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا ،ایم ایس ڈاکٹر عاشق ملک،چیف سکیورٹی آفیسر کیپٹن (ر ) صباحت شیر خان و دیگر انکے ہمراہ تھے،کمشنر عمران سکندر بلوچ نےمریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا اور سہولیات کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی۔

ملتان سے مزید