آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ16؍ربیع الثانی1441ھ 14؍دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

وائس چانسلر نشتر پروفیسر مصطفیٰ کمال پاشا 2 روز کی رخصت پر لاہور روانہ

ملتان (سٹا ف رپو ر ٹر)نشتر میڈیکل یونیورسٹی و ہسپتال کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا2 روز کی رخصت پر لاہور کیلئے روانہ ہوگئے،انکی عدم موجودگی میں وائس چانسلر کی اضافی ذمے داریاں پروفیسر ڈاکٹر احمد اعجاز مسعود سنبھالیں گے۔

ملتان سے مزید