آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار10؍ ربیع الثانی 1441ھ 8؍ دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

سرکاری سکولوں سے میٹرک کے نتائج کی تفصیل طلب

ملتان(سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرملتان نے تمام سرکاری سکولوں سے میٹرک کے نتائج کی تفصیل طلب کرلی ا س سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تمام سکول میٹرک کے نتائج کے پرفارمے آج دوپہر دو بجے تک ڈی ای او آفس میں جمع کرائیں ، علاوہ ازیں سکول میں اسامیوں کی پوزیشن ، نان ٹیچنگ سٹاف ، ٹائم ٹیبل ، اوردیگر معلومات کی تفصیل بھی فوری جمع کرائیں آج شام کو ڈیفالٹر سکولز کی فہرست جاری کردی جائےگی ۔

ملتان سے مزید