آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ8؍ ربیع الثانی 1441ھ 6؍دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

کینٹ کے بازاروں میں قربانی کے جانوروں کی فروخت پر پابندی

راولپنڈی (اپنے نامہ نگار سے ) راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ نے بازاروں اور گلی محلوں میں قربانی کے جانوروں کی خریدوفروخت پر پابندی لگا دی ہے ، ایگزیکٹو آفیسر سبطین رضا کی ہدایت پر کینٹ ایریاز میں قربانی کے جاروں کی خرید و فروخت پر پابندی پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے ایک سکواڈ تشکیل دیدیا گیا ہے جو رو زا نہ کی بنیا د پر کینٹ کے تما م علا قو ں کا دو رہ کر ے گا اور خلاف ورزی پر مویشی ضبط اور بھا ری جر ما نہ بھی عا ئد کیا جا ئے گا ، ادھر شعبہ انسداد تجاوزات کے عملہ نے پیر کو ڈھو ک گجرا ں ، صدر ، گوا لمنڈی اور ٹینچ بھا ٹہ اور 22نمبر سے 6ٹرک سا ما ن جس میں ریڑھیا ں ، کا ئو نٹر ز شامل تھے قبضہ میں لے کر کینٹ بو رڈ کے سٹو ر میں جمع کر وا دیئے ۔

اسلام آباد سے مزید