آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ15؍ذوالحجہ 1440ھ 17؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) تھانہ صدرواہ پولیس نے چار جعلی خواجہ سراؤں کو گرفتارکر لیا۔باہتر موڑ پر چار افراد خواجہ سراءبن کر بھیک مانگ رہے تھے اور شہریوں کو غیر اخلاقی حرکات کرکے پیسے دینے پر مجبور کررہے تھے ، پولیس نے چاروں کو گرفتارکرلیا جوجعلی خواجہ سراءنکلے۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

اسلام آباد سے مزید