• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوں تو آپ نے اکثر منچلوں کو پُش اَپس لگاتے ہوئے دیکھا ہوگا لیکن کسی کو اس مہارت سے ہینڈ اسٹینڈ پُش اَپس لگاتے شاید ہی کبھی دیکھا ہو۔


بیلا روس کے دارالحکومت منسک سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جس نے ہینڈ اسٹینڈ پُش اَپس کاشاندار مظاہرہ کیا۔

نوجوان نے ایک منٹ میں 51ہینڈ اسٹینڈ پُش اَپس لگا کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔

تازہ ترین