• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی ایونٹ ،میڈیا نتائج کے لئے پریشان رہا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی ہاکی چیمپئن شپ کے پہلے روز میڈیا کو میچوں کے نتائج کے حصول کے لئے سخت مشکلات کا سامنا رہا ، میچوں کی اسکور شیٹ بھی جاری نہیں کی گئی اور نہ ہی کوئی ذمے دارنے میڈیا کو نتائج کی فراہمی میں مدد کی، جس کی وجہ سے میڈیا نمائندے خاصے پریشان دکھائی دئیے۔
تازہ ترین