• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹر کامل علی آغا مسلم لیگ(ق) پنجاب کے جنرل سیکرٹری مقرر

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے سینیٹر کامل علی آغا کو پاکستان مسلم لیگ پنجاب کا جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا ہے۔ اعلیٰ سطح اجلاس میں سینیٹر کامل علی آغا کی پارٹی کیلئے گراں قدر خدمات کو سراہتے ہوئے ان کی تقرری کا فیصلہ کیا گیا۔ اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
تازہ ترین