• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میلسی ہسپتال کےگیٹ پر جڑواں بچیوں کی پیدائش،ایک چل بسی

میلسی(نامہ نگار)ڈاکٹرز اور عملہ کی مبینہ غفلت ، ٹی ایچ کیو ہسپتال کے ایمرجنسی گیٹ پر جڑواں بچیوں کی پیدائش، ایک بچی موقع پر جاں بحق جبکہ دوسری بچی اور ماں کو ورثا تشویشناک حالت میں نجی ہسپتال لے گئے، بچی کی حالت تشویشناک ہونے پر ورثا نے نجی ہسپتال منتقل کر دیا۔
تازہ ترین