آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار 16؍ذوالحجہ 1440ھ 18؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لندن (جنگ نیوز) معروف ادبی شخصیت حیدر طبا طبائی کی یاد میں مجاز اکیڈی لندن اور شاکشی آرٹس یوکے کے زیراہتمام سیمینار اتوار28جولائی کو3بجے بعد پیر منعقد ہوگا۔ اس موقع پر مشاعرے کے علاوہ ڈرامہ اور غزل کا پروگرام بھی ہوگا۔ سیمینار کے مہمانان خصوصی مہیش بھٹ، ڈاکٹر وسیم راشد اور سید اقبال حیدر ہوں گے۔ صدارت ڈاکٹر انور رضوی کریں گے۔ سیمینار کی نظامت کرشن ٹنڈن اور مشاعرے کی سدھا شرما کریں گی۔ آصف رضا غزلیں پیش کریں گے۔ سیمینار وائی ایم سی اے انڈین اسٹوڈنٹس ہاسٹل لندن میں منعقد ہوگا۔

یورپ سے سے مزید