• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گزشتہ مالی سال میں ربڑ کے ٹائر اور ٹیوب کی درآمدات میں 48.78 فیصد کی کمی

اسلام آباد(اے پی پی) مالی سال 2018-19کے دوران ربڑ کے ٹائر اور ٹیوب کی درآمدات میں 48.78 فیصد کی واضح کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2017-18کے دوران ربڑ کے ٹائر اور ٹیوب کی درآمدات 62 لاکھ 53 ہزار 506 یونٹس رہیں ۔

تازہ ترین