• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زمیں پر خطّۂ کشمیر اے چرخ!

زمانے سے، بڑے دکھ سہہ رہا ہے

نشانہ بن رہے ہیں لوگ پیہم

مسلسل خونِ ناحق بہہ رہا ہے

تازہ ترین