• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
عید کے دن مندرجہ ذیل امور کا انجام دینا مستحب (پسندیدہ) ہے۔

غسل کرنا ،مسواک کرنا،اچھا لباس زیبِ تن کرنا،اگر نیا لباس میّسر نہ ہو تو دُھلا ہوا لباس پہننا۔ نمازِفجر محلّے کی مسجد میں ادا کرنا، عیدگاہ پیدل چل کر جانا، ایک راستے سے عیدگاہ جانا، واپس دوسرے راستے سے آنا اور قربانی کرنے والے کا قربانی کے گوشت سے (بطورناشتا) کچھ کھانا۔

(صائمہ فہیم، کراچی)

تازہ ترین