• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حدیث شریف میں ہے کہ جب تم حاجی سے ملو تو اسے سلام کرو اور اس سے مصافحہ کرو اور اس سے درخواست کرو کہ وہ تمہارے لیے مغفرت کی دعا کرے۔ (اس سے پہلے کہ وہ اپنے گھر میں داخل ہو، اس لیے کہ اس کے گناہ بخش دیے گئے ،پس وہ مقبول بارگاہ الٰہی ہے) اس کی دعا قبول ہونے کی خاص طور پر امید ہے اور جو دعا چاہے اس سے وہ دعا کرائے دین کی یا دنیا کی،مگر اس کے گھر میں پہنچنے سے پہلے۔

تازہ ترین