• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت ابودرداءؓ سے روایت ہے کہ رسو ل اللہﷺ نے فرمایا:دنیا اور جنت کے رہنے والوں کے لیے کھانوں کا سردار ’’گوشت‘‘ ہے۔(سنن ابن ماجہ،جلد دوم،کتاب الاطعمۃ)روایات کے مطابق رسول اللہﷺ کو دستی کا گوشت بے حد مرغوب تھا۔ آپﷺ اسے ذوق و شوق سے تناول فرماتے تھے۔ گوشت ایک مکمل اور قوت بخش غذا ہے، جسم انسانی کے لیے اس کا استعمال نہایت ضروری ہے۔

تازہ ترین