• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اچھلتے کودتے جمپنگ کرتے بکروں کی ویڈیو وائرل


پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عید الاضحی کی آمد آمد ہے۔ اس موقع پر لوگ جہاں اپنے قربانی کے جانوروں کی دیکھ بھال کے ساتھ ان کے ناز نخرے اُٹھانے میں مصروف ہی وہیں گائے اور بکرے بھی اس موقع سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے خوب مزے کر رہے ہیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والے ان شرارتی بکروں کو ہی دیکھ لیں جو ٹرمپولین جمپنگ کے خوب مزے اُڑا رہے ہیں۔

کھیلنے کودنے کے شوقین چھ بکروں کی یہ دلچسپ ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں اور بکروں کے اس انداز پر خوب محظوظ ہو رہے ہیں۔

تازہ ترین