آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ 21؍ ذوالحجہ 1440ھ23؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی سی بی نے کوچنگ اسٹاف کی درخواستوں کے لئے تاریخ میں ایک دن بعد مزید تین دن کی توسیع کردی ہے۔مکی آرتھر اور دیگرکوچنگ اسٹاف کے لئے 23 اگست تک درخواستیں طلب کی تھیں ۔ہفتے کو پی سی بی نے اعلان کیا کہ درخواستیں 26 اگست تک جمع کرائی جا سکتی ہیں۔پی سی بی نےہیڈ، بولنگ بیٹنگ اور اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ کے لئیے اشتہار دیا تھا۔

اسپورٹس سے مزید