• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وسیم خان سیکورٹی صورتحال پر بریفنگ دیں گے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایم ڈی وسیم خان اتوار کو لارڈز میں ایم سی سی کی ورلڈ کمیٹی کو پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ جمعے کو ہونے والی بریفنگ مصروف ایجنڈے کے باعث دو دن بعد رکھی گئی ہے۔
تازہ ترین