• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوٹری: برسات سے متاثرہ علاقوں سے پانی کا اخراج فوری کیا جائے، ڈی سی

کوٹری(نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر جامشورو کیپٹن (ر)فرید الدین مصطفیٰ نے کہا ہے کہ بارشں سے متاثرہ علاقوں سے فوری طور پر پانی کا اخراج کیا جائے- شہریوں کو بارش ہونے والے نقصان سے بچانے کےلیے حفاظتی اقدامات بھی عمل میں لائے جائیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوٹری میں بارشں کے انتظامات کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے کیا.ڈی سی جامشورو نے کہا کہ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت ہے کہ بارشں کے دوران شہریوں کو ہر ممکن مدد فراہم کی جائے ۔

تازہ ترین