• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان نے تھر ایکسپریس کو کراچی آنےکی اجازت دے دی

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستانی حکام نے تھر ایکسپریس کو کراچی آنے کی اجازت دے دی ،بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت سےآنے والی تھر ایکسپریس جس میں 165 مسافر سوار تھے ہفتے کو پاکستان کی جانب سے اسے کراچی آنے کی اجازت مل گئی۔بھارتی حکام نے بتایا کہ تھر ایکسپریس پاکستان کے ساتھ بین القوامی سرحد زیرو پوانٹ اسٹیشن پر پہنچے گی جہاں پر مسافرو ں کا تبادلہ کیا جائے گا۔واضح رہے وزیر ریلوے شیخ رشید کی جانب سے جمعہ کو کہا گیا تھاکہ بھارت جانے والی تمام ریلوے سروسز کو معطل کر دیا گیا ہے۔
تازہ ترین