آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ16؍ربیع الثانی1441ھ 14؍دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

آج کشمیری بھائیوں کو یاد رکھنے کا دن ہے، سرفراز احمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے قوم کو عید کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج کشمیری بھائیوں کو بھی یاد رکھنے کا دن ہے، اللہ تعالیٰ کشمیری بھائیوں کی مشکلات کو آسان کرے۔کراچی میں نماز عید الاضحیٰ کے بعد کشمیری عوام کیلئے اپنے پیغام میں سرفراز احمد نے کہا کہ پوری پاکستانی قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہے۔ہم اللہ پاک سے یہی دعا کریں گے کہ آپ لوگوں پر جو مشکل وقت آیا ہے اللہ آپ کو اس سے نکالے اور انشاء اللہ اچھا وقت ضرور آئے گا۔ہماری حکومت کی کوششوں کی صورت میں کشمیر کو ضرور آزادی ملے گی۔

اسپورٹس سے مزید