• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک بحریہ کایوم آزادی کے موقع پر نئے نغمے کا پرومو جاری

اسلام آباد (اے پی پی) پاک بحریہ نے یوم آزادی کے موقع پر نئے نغمے کا پرومو جاری کر دیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے نغمے ”ہم ایک ہیں“ میں وطن سے محبت کا بھرپور اظہار کیا گیا ہے۔ وطن کی سرحدوں کے دفاع کا عہد بھی نغمے کا حصہ ہے۔
تازہ ترین