• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل ڈبلیو ایم سی کےملازمین کوبوسیدہ کھانے کی فراہمی کانوٹس

لاہور ( خصوصی رپورٹر) ایل ڈبلیو ایم سی کے 14ہزار سے زائد ملازمین نے عید کے تمام روز دن رات محنت کرکے لاہور کو صاف کیا وہاں عید کے روز کام کرنے والوں کو باسی کھانا دیا گیا، باسی کھانا ورکرز میں تقسیم ہونے کی شکایات موصول ہونے پر چیئرمین ایل ڈبلیو ایم سی اور ایم ڈی ایل ڈبلیو ایم سی نے نوٹس لے لیا ۔
تازہ ترین