• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عیدالاضحی کے دونوں روزپارکوں تفریحی مقامات اورچڑیاگھر میں رش

لاہور (نیوزرپورٹر) عیدالاضحی کے دونوں روز شہر کے پارکوں، تفریحی مقامات، چڑیا گھر اور سفاری پارک میں لوگوں کا معمول سے زائد رش دیکھنے میں آیا۔ لاہور چڑیا گھر اور سفاری زو میں اس سال بھی لوگوں کی ریکارڈ تعداد ان مقامات پر آئی۔ ڈائریکٹر سفاری پارک شفقت علی نے بتایا کہ اس سال بھی شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی گئیں جس کی وجہ سے اس سال ریکارڈ آمدنی ہوئی۔
تازہ ترین