• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی برداری مقبوضہ کشمیرمیں جاری بھارتی مظالم وجارحیت کا نوٹس لے،راغب نعیمی

لاہور (نمائندہ جنگ) دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ وممبراسلامی نظریانی کونسل علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے عیدالاضحی کے دینی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ عیدالاضحی کادن اس عظیم قربانی کی یاددلاتاہے جس میں حضرت ابراہیم ؑنے اللہ تعالیٰ کے حکم پر اپنے لخت جگر حضرت اسماعیل علیہ السلام کو راہ خدا میں قربانی کے لئے پیش کردیا تھا۔عالمی برداری مقبوضہ کشمیرمیں جاری بھارتی مظالم وجارحیت کا نوٹس لے۔
تازہ ترین