• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مفادپرستوں کی وجہ سے ملک مسائل کا شکارہے‘ عبدالرزاق لغاری

کوئٹہ(پ ر) مسلم لیگ کے سینئر رہنمائوں عبدالرزاق لغاری ‘ ملک شیراحمد شاہوانی ‘ عبدالرئوف آزاد اور آغاجان ہمدرد نے کہا ہے کہ انگریز کی غلامی سے نجات کے لیےبرصغیر کے مسلمانوں کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں مخلص قیادت اگرمیسر ہو تو یہی ”آئین پاکستان“ ہمارے مسائل و مشکلات اور دکھوں کا مداوا کرسکتاہےانہوںنے کہاکہ مفاد پرستوں کی وجہ سےملک محرومیوں کا شکار ہےآزادی اس مرتبہ پہلے سے بھی زیادہ پرجوش طریقے سے منائیں گے۔ ملک بھر میں ریلیوں، جلسوں اور کانفرنسوں کا انعقاد کیا جائے گا۔
تازہ ترین