• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ژوب اورقلات میں چندمقامات پر بارش کاامکان

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بیشتر علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ وز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ،بارکھان 33، دالبندین 41، گوادر 32، قلات 31، خضدار 28، لسبیلہ 34، نوکنڈی 40،سبی 40، تربت 36، ژوب 35 اور زیارت میں 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج بدھ کو ژوب اورقلات میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
تازہ ترین